خوفناک حادثہ، 3 خواتین سمیت 6افراد زخمی

0
518
Sarai Alamgir

سرائے عالمگیر جگو ہیڈ کے مقام پر خوفناک حادثہ، 3 خواتین سمیت 6افراد زخمی

سرائے عالمگیر(سید کلیم شاہ) جگو ہیڈ کے مقام پرتیز رفتار کارموٹر سائیکل کو کچل کر بےقابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی ،جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار خواتین اور آدمی سمیت کار میں سوار 2خواتین اور 2افراد شدید زخمی ہوگئے ،عینی شاہدین کے مطابق کار میں موجود افراد کچھی گاؤں میں بکریاں چوری کر کے آ رہے تھے۔ چور2 کاروں پر سوار تھے ایک کار بھاگنے میں کامیاب ہو گئی۔ 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو THQ منتقل کر دیا گیا۔ تھانہ بولانی کی پولیس بھی موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here