گجرات(سید کلیم شاہ )سرائے عالمگیر کے علاقہ میں دن دیہاڑے وارداتیں کرنے والا 8رکنی خطرناک ” عتیق عرف بلا ” ڈکیت گینگ سر غنہ سمیت گرفتار،مال مسروقہ ایک لاکھ روپے نقدی،دو عدد ہنڈا موٹر سائیکل،ایک عدد کار کرولااوروارداتوں میں استعمال ہونے والا جدید اسلحہ 2عدد پسٹل30بور بر آمد