سندھ (فرمان علی )گھوٹکی دریاے سندھ گھوٹکی کے کچے میں درمیانی درجے کا سیلاب درجنوں دیہات اور ہزاروں ایکڑ فصل زیر آب دریاۓ سندھ گھوٹکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب درجنوں بستیاں اور ہزاروں ایکڑ کھڑی گنے اور کپاس کی فصلیں زیر آب علاقہ مقیم محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی میں مصروف سیلاب سے گھروں اور فصلیوں کو نقصان سیلاب کی وجہ سے مقیم بے سروسامانی کے عالم میں نقل مکانی پر مجبور ہو گے ہیں
نمائندہ *** فرمان علی کلھوڑو ***شمع نیوز نیٹ ورک*** گھوٹکی سندھ