نوابشاہ (رپورٹ گل محمد لغاری )
زکوات کمیٹی ضلع شہید بے نظیر آباد کے چئیرمین اور پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کاؤنسل کے میمبر حاجی اللہ بخش لاکھو کی زوجہ 60 سال کی عمر میں رضا الہی سے انتقال کرگئیں جس کی نماز جنازہ اور تدفین انکے آبائی گاؤں سکرنڈ کے قریب مریو لاکھو میں ادا کی گئی اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی اور تعلقہ عہدیداروں سمیت سردار جام فروز انڑ,سردار بھلے رکھیو لاکھو,اردار مٹھل خان ڈاہری,رئیس شیراز انڑ,رئیس غلام سرور انڑ,رئیس غلام محمد انڑ,رئیس رفیق احمد راہو,وحید راہو,شبیر مگسی,حاجی عبداللہ مگسی,قاضی جاوید سنائی,حیدر خانزادہ,کنور ظفر راجپوت,شہری اتحاد سکرنڈ کے صدر مراد خانزادہ,سردار راجہ خانزادہ,آصف رضا مگسی,قربان میمن,علی بالادی,آغاہ محمد علی پٹھان,عیدن سیال انسپیکٹر,غلام مصطفی ڑداری آئی بی انسپیکٹر,عبید چانڈیو,عطا محمد سیال,بشیر احمد سیال,کاشف رضا سیال,انیل عطا سیال,غلام حیدر سولنگی,نصر اللہ سولنگی,عبدالطیف ملاح,شریف کیریو این پی سی آئی ایچ,تاج محمد مگسی,اید ریاض علی شاہ,رئیس غلام علی خان چانڈیو,غلام علی خاصخیلی,مجید خاصخیلی,انور خاصخیلی,نیاز علی سیال,فید انصاری,صر کیریو,رانو خان جلبانی,باغ علی جلبانی,حاجی ارباب جلبانی,محمد بچل مگسی,رئیس شمس الدہن مگسی,ڈاکٹر محمد صالح انڑ,رضا محمد سیال,غنی مگسی,اللھہ بچایو بھٹی,نعیم انصاری, سمیت
شہر کی سیاسی سماجی شخصیت نے شرکت کی اس موقع پر مرحومہ کی ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی.