سید خورشید شاہ کی اثاثوں کی چھان بیں شروع

0
616

سکھر (فرمان علی )او سی نیب ٹیم سکھرنے سید خورشید شاہ کی اثاثوں کی چھاں بیں اور ان کے فیملی میمبراں کے خلاف تحقیقات شروع وی او نیب ٹیم سکھرنے سید خورشید شاہ ان کی دونوں بیویاں بیٹے اور بیٹیوں اور فیملی میمبراں کی جاٸیدادکی تحقیقات شروع کردی اور ڈپٹی کمشنر دادو کو خورشید شاہ کے اثاثوں کی چھا بیں کے لیے خط لکھ دیا 5دں کے اندر پی پی رہنما خورشید شاہ متعلق تفصیلات دی جاۓ خط کا متن اور نیب سکہر ساتھ ہی صوباٸی وزیر ٹرانسپورٹ سید قادر شاھ ان کے بیٹے جنید قادر کی جاٸیداد کی بھی تفصیل طلب کر لی نیب ٹیم کی جانب سے اینٹی منی لانڈنگ ایکٹ کے تحت لیٹر جاری کیاگیا پی پی رہنما سید خورشید شاہ اور ان کی فیملی کے گرد نیب کا گھیرا مزید تنگ خورشید شاہ جن کنسٹرکش کمپنیوں میں مبینہ پارٹنر ہونے کا بھی انکشاف ان کی انکوائری شروع کردی گٸی ھے
نماٸیدہ فرمان علی کلہوڑو شمع نیوز سندہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here