پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن گھر سے گرفتار

0
392

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری کے بعدنیب ٹیم کی ایک اور بڑی کارروائی، پیپلزپارٹی کے سرگرم کارکن زبردست خان مہر کو حراست میں لے لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب سکھرکی جانب سے کارروائی ان کی رہائش گاہ علی واہن میں کی گئی ،جس کےبعد زبردست خان مہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔نیب کی جانب سے زبردست خان مہر پرمحکمہ خوراک میں باردانہ کی خریدوفروخت کے ذریعے مبینہ کرپشن کا الزام عائد کیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here