مختصر تاریخ و تعارف صوبیدار میجر افتخار احمد گجر

0
459

صوبیدار میجر افتخار احمد گجر چک نمبر 96/12ایل چیچاوطنی سے تعلق رکھتے تھے1965 سے1998 تک آرمی میں اپنی زمہ داریاں انجام دیتے رہے 1965-اور 1971 کی جنگ میں اور 1998 میں کارگل محاز پر بھی جرات اور بہادری کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے ملک پاکستان کی حفاظت کرتے ہوئے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئے اور 16-12-2001 کو اس دنیا فانی سے رخصت ہوئے اللہ تعالی انکی مخفرت فرمائے اور درجات بلند عطا فرمائے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here