کیا پی ٹی آئی الیکشن سی پہلے ہی پھوٹ کا شکار ہے؟

0
805

پی ٹی آئی گجرات الیکشن سے پہلے ہی پھوٹ کا شکار
گجرات کوٹلہ ارب علی خان پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما میجر خلیل الرحمن اور وقار لنگڑیال نے اپنی ہی قیادت کو بائی پاس کر کے 107سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا انہوں نے سمرالہ میں پریس کانفرنس کی اس موقع پر pp115 سے وقار لنگڑیال کو پی ٹی آئی کا امیدوار بھی نامزد کر دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here