رپورٹ (گل محمد لغاری )شمع نیوز نوابشاہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان سکرنڈ کے ممبران کی حلف برداری سکرنڈ پریس کلب میں جرنلسٹس ایسوسی ایشن پاکستان (رجسٹرڈ) سکرنڈ کے عہدیداران اور ممبران کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی جس میں جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (رجسٹرڈ) کے مرکزی چیف آرگنائزر کامران ابڑو نے جے اے پی میڈیا کورڈینٹر سندھ جناب محمد صدیق منگیو، ضلع شہید بینظیر آباد کے رکن حاجی عبدالرحمن مگسی، تحصیل سکرنڈ کے صدر خلیل احمد راجپوت، نائب صدر عدنان مبین خانزادہ، جنرل سیکرٹری مشتاق سولنگی، جوائنٹ سیکرٹری سلمان خانزادہ، خزانچی ڈاکٹر گل لغاری، انفارمیشن سیکرٹری راج کمار اوڈ، جبکہ ورکنگ کمیٹی کے رکن ولی محمد بھٹی، نصراللہ ملاح، کشمیر کیریو، سے حلف لیا اور سکرنڈ پریس کلب کے سینئر صحافی عبدالتواب شیخ، جنرل سیکرٹری قاضی جاوید سنائی میڈ یا سینٹر کے سینئر نائب صدر شبیر احمد راجپوت ،ضلعی انفارمیشن سیکرٹری فرحان احمد لغاری، پی پی پی سکرنڈ کے ورکر سعید ملاح حلف برداری کی کاروائ عارف حسین خانزادہ نے بڑے احسن طریقے سے سر انجام دیں اس موقع پر نواب شاہ کے سینئر صحافی رضوان تھبو حبیب اللہ ابڑو کاشف ابڑو نے حصو صی طور پر حلف برداری میں شرکت کی اور سکرنڈ پریس کلب کے تمام ممبران نے بھر پور نے شرکت کی ۔ !!!