سبی میں تاریخی اور ثقافتی میلے کا آغاز

0
381

سبی کے تاریخی اور ثقافتی میلے کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ہوگیا۔سبی میں منعقد ہونے والے میلے کا افتتاح صدر پاکستان عارف علوی نے کیا اپنے خطاب میں صدر عارف علوی نے کہا کہ حکومت، بلوچستان کی ترقی پر بھرپور توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں ۔
تقریب میں گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی اور وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال خان بھی موجود تھے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here