ثارا گوسا اسپین کے قریبی گاؤں کاسبامیں حادثہ ،تین پاکستانی جاں بحق اور دو شدید زخمی ،شدید زخموں میں ایک 19اور دوسرا 45سالہ پاکستانی شامل
کام والی ویگن میں 8پاکستانی سوار تھے جو صبح کام پر جا رہے تھے ،ویگن سامنے سے آنے والے ٹریکٹر سے ٹکرا گئی
مقامی بلدیہ نے کل کاسبا گاؤں میں سوگ کا اعلان کیا ہے