کنال سٹی سرائے عالمگیر میں پراپرٹی ڈیلرز کا دورہ

0
423

کنال سٹی سرائے عالمگیر میں سٹی بلڈرز نے 100 پلاٹس کی انویسٹمنٹ کر دی
کنال سٹی سرائے عالمگیر میں سٹی بلڈرز نے 100 پلاٹس کی انویسٹمنٹ کر دی ، پراپرٹی ڈیلرز کا دورہ شاندار منصوبہ بندی اور ڈویلپمنٹ پر خراج تحسین پیش کیا ، کنال سٹی کے منیجنگ پارٹنر حاجی سرور صدیقی اور سٹی بلڈرز کے ڈائریکٹر چوہدری معسود عاشق میرہ نے معاہدے پر دستخط کئے ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری مسعود آف میرہ نے کنال سٹی کو سب سے مستندد اور تسلی بخش قرار دیا کیونکہ کنال سٹی شہری حدود کے اندر اور میونسپل کمیٹی سے منظور شدہ رہائشی منصوبہ ہے ،منیجنگ پارٹنر حاجی سرور صدیقی صاحب کا کہنا تھا کہ کنال سٹی شہر کے بہت ہی قریب ہے سیکورٹی کا بہترین انتظام ہے،بجلی، کشادہ سڑکیں ،،نکاسی آب کا بہترین نظام ہے، ڈاریکٹر کنال سٹی شہزاد اعظم نے کہا کہ کہ کنال سٹی میں ہر وہ سہولیات موجود ہیں جو اچھی زندگی گزرنے کے لیے ضروری ہیں ، کنال سٹی میں بجلی ،گیس کے ساتھ ساتھ نکاسی آب کا نظام بہت ہی اچھا ہے ،سیکورٹی کے لحاظ سے بھی بہترین جگہ ہے ،، کشادہ سڑکیں ،فیملی کے لیے بہترین پارک سمیت تما م سہولیات موجود ہیں،اس موقع پر چوہدری عاشق مسعود میرہ ڈائریکٹر سٹی بلڈرز، عثمان عباسی سی ای او شہر ساز،ملک ندیم اجمل ،راجہ بلال شیب،چوہدری یاسر،  ملک تنویرحسین اعوان منیجرزرعی ترقیاتی بینک،فیصل صاحب platinum heights ،شیخ اعجازصاحب، سرور خان مڈ ٹاؤن اسٹیٹ،راجہ حبیب سرور بیسہ،عتیق الرحمن ،راجہ وسیم ڈاک چباں،شہزاد کھاریاں کینٹ،چوہدری رضوان تارڑ چوہدری عثمان تارڑکراچی پراپرٹی ،بابر حسین صاحب ،شیخ ناصر ،ملک عامر ملک پراپرٹی،ملک زمان ،یاسین صاحب موجود تھے۔ مہمانوں نے کنال سٹی میں جاری کام کا جائزہ بھی لیااور بہترین سیکورٹی سمیت کشادہ سڑکیں اور پر فضا ماحول دیکھ کا کنال سٹی انتظامیہ کو سراہا ،تقریب کے آخر میں ڈاریکٹر کنال سٹی کلیم گیلانی نے مہمانوں کیا آمد شکریہ ادا کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here