چوہدری شفیع خان آف فتہ بھنڈ کے بھائی حاجی ولایت خان انتقال فرما گئے

0
1467

حاجی ولایت خان چوہدری شفیع خان آف فتہ بھنڈوالے کے بھائی اور چوہدری محمد نواز اقبال خان عباس خان بھاگو شریف والوں کے ماموں جان رضاے الہی سے بولٹن انگلینڈ میں وفات پا گئے یاد رہے کہ حاجی صاحب عرصہ چار سال سے بیمار تھے اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائےآمین دوست احباب سے دوائی مغفرت کی اپیل کی جاتی ہے کرونا وائرس کی وجہ سے فاتحہ کے لیے کسی جگہ نہیں بیٹھا جائے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here