سپین ڈاکٹر عرفان مجید گیارہ دن کرونا سے لڑنے کے بعد شکست دینے میں کامیاب

0
481

سپین میں پاکستان گجرات سے تعلق رکھنے والے نڈر ڈاکٹر عرفان مجید 19 دن کرونا کے مریضوں کی خدمت کرتے کرتے خود کرونا کا شکار ہو گئے تھے اور اب اللہ تعالی کے کرم اور دوستوں کی دعا سے 11 دن بعد کرونا سے صحت یاب ہو کر دوبارہ اپنی ڈیوٹی پر پہنچ گئے ہیں اور کرونا کو شکست دینے کے لیے پر عزم ہیں اللہ انکے سمیت پوری دنیا میں ڈاکٹروں کی کوشش کو کامیاب کرے اور اللہ کرونا کے عذاب سی دنیا کو محفوظ فرمائے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here