تھانہ سٹی سرائے عالمگیرکی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی

0
548

ڈی ایس پی سرائے عالمگیر مدثر اقبال کی زیر نگرانی تھانہ سٹی سرائے عالمگیرکی پولیس نےپتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی کی،تفصیلات کے مطابق بابر زمان بٹSHOتھانہ سٹی سرائے عالمگیرنے نفری کے ہمراہ مخبرخاص کی اطلاع پر پتنگ فروش نعمان اسلم ولد محمد اسلم قوم آرائیں سکنہ محلہ عید گاہ سرائے عالمگیرسے 33عدد پتنگیں برآمد کر کے گرفتار کر لیا ، پتنگ فروش نعمان اسلم اپنی دوکان بوہڑ والی گلی سےگرفتار کیا گیا ، پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نےمقدمہ درج کر لیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here