دوست احباب نے اعجاز قادری کو سالگرہ کی مبارکباد

0
736

صاحبزادہ اعجاز حسین قادری کی سالگرہ پر دوستوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا دوست احباب نے اعجاز قادری کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور خصوصی دعاوں سے نوازا جن دوستوں نے مبارکباد پیش کی ان میں عدنان قادری ۔علی بھٹی۔علامہ ذوالفقار علی۔چوہدری جمیل احمد۔حاجی چوہدری مقصود احمد۔علامہ حنیف طاہر قادری۔حمادالدین بابر۔صاحبزادہ جاوید بابر۔شہریاراعجاز۔حسن رشید۔شامیراعجاز نمایاں تھے تمام دوستوں صاحبزادہ اعجاز حسین قادری سے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور درازی عمر کے لیے خصوصی دعاوں سے نوازا اللہ صاحبزادہ صاحب کے علم عمل اور زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here