طوفانی بارش گندم کی فصلوں کے لیے نقصان دہ ہے،کسان

0
386

وزیرآباد (محمد کامران) گزشتہ روز تیز ہواؤں اور بارش کی وجہ سے گندم کی فصلوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش سے گندم کی فصلوں کوکافی تقصان ہوا جس کی وجہ سے گندم اپنی جگہ سے ٹیری ہو چکی ہے ، کسانوں کا کہنا ہےکہ گندم کی فصلیں اب تیار ہونے والی ہےجس کی وجہ سے طوفانی بارش گندم کی فصلوں کے لیے نقصان دہ ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here