ان لائن محفل نعت میں غلام مصطفے نعیمی کلام پیش کریں گے

0
471

برطانیہ ان لائن محفل نعت غلام مصطفے نعیمی صدر منہاج نعت کونسل ویانہ آسٹریا 1گھنٹہ کلام پیش کریں گے
شمع نیوز آسٹریا سے بات کرتے ہوئے نعت گو شاعر غلام مصطفے نعیمی صدر منہاج نعت کونسل ویانہ آسٹریا نے بتایا کے بروز جمعرات یوروپ وقت 8بجے انگلینڈ 9بجے پاکستان 11بجے محفل نعت میں کلام پیش کریں گے محمد عبدل المنا ن نا روے بی ساتھ ہونگے جبکہ محفل کو ہوسٹ کریں گے اسجد محمود انگلینڈ سب دوست شامل ہوکے بارگاہ رسالتمآب صلی اللہ علیہ وسلم میں اپنی حاضری پیش کریں جزاکم اللہ خیرا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here