وزیرآباد میں دوکاندار کو سامان کی رقم مانگنا جرم بن گیا

0
524

وزیرآباد(محمد کامران ) احمد نگر چٹھہ میں 3 نامعلوم ملزمان نے دوکاندار سے سامان لے کر ڈگی میں رکھوایا لیا۔ شہبازاحمد سے مختلف سامان مالیتی مفتی قریب 35,000 خریداری کرکے کار کی ڈگی میں رکھوا لیا یا گاڑی میں بیٹھ کر جانے لگے تو شہباز احمد نے رقم کا مطالبہ کیا تو کار کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھے ہوئے شخص نے اپنے تین ساتھیوں کی مشترکہ نیت سے اچھا مشترکہ نیت سے تکرار کے بعد شہباز احمد کو غوا کرنے کی نیت سے زبردستی کھینچ کر گاڑی میں ڈال لیا۔ جو آدھا اندر اور آدھا باہر لٹ گیا تو پچھلی سیٹ پر بیٹھے شخص نے تشدد شروع کر دیا اور گاڑی منجانب گوجرانوالہ بگا لی اسی دوران محمد یونس، محمد یوسف پسران بشیر احمد جو کہ برادر حقیقی شہباز احمد ولد محمد صادق کی دوکان پر ملنے تینوں آۓ ہوئے تھے جنہوں نے شہبازاحمد کو بچانے کے لئے گاڑی کے پیچھے بھاگ پڑے ے شور مچانا شروع ہوگیا۔ ان کے دیکھتے ہی دیکھتے نامعلوم کار سواروں نے تشدد کرکے جان سے مار دینے کی نیت سے چلتی گاڑی سے نیچے پھینک دیا۔جس سے شہبازاحمد شدید خون میں لت پت ہو گیا جس کو ہم اپنی گاڑی میں ڈال کر برائے علاج معالجہ کے لئے سیول ہسپیٹل گوجرانوالہ میں لے جا رہے تھے کہ شہباز احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔اطلاع ملتے ہی اے ایس پی اکرام اللہ خان کی زیر نگرانی میں ایس ایچ او احمد نگر چٹھہ نے ملزمان کے خلاف فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے اندر ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here