ٹانڈہ(حافظ محمد فاضل چوہدری)گجرات کے قصبہ ٹانڈہ کے قدیمی گورنمنٹ پرائمری گرلز سکول ٹانڈہ کی بلڈنگ انتہائی خطرناک ہونے کے سبب ارباب اقتدار و اختیار نے نئی بلڈنگ کی تعمیر کے نام پر تقریبا 6_7سال سے سکول میں ایجوکیشن کا سلسلہ بند کرکے دوسرے سکول میں شفٹ کرکے ایجوکیشن کا سلسلہ بند کردیا اہم قدیمی تاریخی سکول کو بھوت بنگلہ بنادیا گیا علاقہ بھر کے سیاسی سماجی کاروباری علمی ادبی راہنماوں نے گورنمنٹ پرائمری گرلزسکول ٹانڈہ کی بلڈنگ کی ازسرنو تعمیر کر کے ایجوکیشن کابند سلسلہ دوبارہ شروع کرکےعوام کا اہم مطالبہ پورا کیا جائے سکول میں جہازوں کی لینڈنگ اور سکول کی کھڑکیاں دروازے بھی جہازوں نے اکھیڑکر رفو چکر ہوگئے