سندھ (فرمان علی) کرونا ایک موذی وبا ہے احتیاطی تدابیر پر عمل ہمارا فرض ہے .محکمہ داخلہ سندھ کی کی جانب سے نیا فرمان جاری کردیا گیا ہے .سندھ میں مزید ایک ماہ لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری .اسی طرح ڈی جی ہیلتھ کی جانب سے بھی نوٹیفکیشن جاری
۔۔۔ڈی جی ہیلتھ کی جانب سے ہر پندرہ دن بعد سندھ کے ہر اضلاع میں اسٹاف کی اسکرینگ کرانے کانوٹیفکیشن جاری .