سردار کا زمین پر قبضہ

0
296

گھوٹکی سندھ) فرمان علی شاہ)
کے نواحی گاؤں دریا خان لغاری کے رہائشی محمد انور لغاری اپنے بچوں کے ساتھ زمین پر قبضے خلاف احتجاج
محمد انور نے احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کوبتایامیری قبولی زمین ہے جس پر قربان علی۔امان اللہ ۔سردار سمیت دیگر نے قبصہ کیا ہے احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ ۔آئی جی سندھ ۔ایس ایس پی گھوٹکی سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں سے انصاف کی اپیل

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here