کشمیر کرفیو

0
275

پریس ریلیز مرکزی چیرمین پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سید سردار خیرشاہ کشمیر کے کرفیو ایک سال ایک دن گزر گیا لیکن عالمی دھشت گرد امریکہ برطانیہ اور دھشت گردوں کو چلانے والا اقوام متحدہ کو کشمیر کا جسے علم ہی نہیں ہم ایسے دھشت گرد اقوام متحدہ کو نہیں مانتے جو دن رات امریکہ اور یورپ کی غلامی مصروف اور حکم کا پابند ہو اور مسلم قوم کی دوشمن پالسیوں مصروف ہو جس کے پاس مسلم قوم کی خاطر انصاف نا ہو ایسے اقوام متحدہ پر میں لانت بیجھتا ہوں جس کو کشمیر فلسطین کے ماوں بہنوں بزرگوں بچوں کی چیخیں سنای نا دیں پوری مسلم امہ کو اقوام متحدہ کا بایکاٹ کرنا چاھیے مسلم امہ اپنے طریقے پر عمل کرے اسی مسلم قوم کی کامیابی ھے ورنہ ایک ایک کرکے مسلم ملکوں کچلا جاے گا جس کا رزلٹ سامنے ھے افغنستان عراق اور اس سے پہلے کشمیر فلسطین سب کے سامنے اور مسلم قوم ایک ہو ورنہ اسامہ صدر صدام حسین جرنل سلیمانی کا رزلٹ بھی سامنے ھے دوشمن سنی شیعہ دیوبند کرکے ہم کو اپس میں لڑا رھا ھے ہم سب کو ایک ہونا ہوگا تب ہی ہم سارے دوشمنوں کو شکست دینگے ان شاء اللہ ہم سب ایک ہیں ہمارا کلمہ ہمارا قران ایک ھے تو ہم سب ایک ہیں میری اپنے مولویوں سے گزارش ھے لوگوں کے دل میں محبت پیدا کریں یہ علما حضرات کا فرض ھے ہم سب کو ایک کریں محبت پیدا کریں نفرت مٹا دیں ہم دوشمن کو جلد شکست دینگے ان شاء اللہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here