تین نوجوانوں کی نماز جنازہ جمعہ کو ادا کی جائے گی

0
444

سپین (احمد )سانحہ بارسلونا سپین میں شہید ہونے والے تین پاکستانیوں کی نماز جنازہ کل 28-08-2020بروز جمعہ دن گیارہ بجے تانا توری کریما توری لا اوہسپتالیت گردان ویا میں ادا کی جائے گئی پاکستان کمیونٹی سے جنازہ میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے یاد رہے کہ چند دن پہلے یہ تینوں نوجوان گھر میں آگ لگ جانے کی وجہ سے ہلاک ہو گئے تھے جنازہ کے بعد تمام ڈیڈ باڈیوں کو پاکستان روانہ کر دیا جائے گا۔ اللہ مرحومین کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here