پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب آپریشن

0
365

( گجرات شاہزیب علی شیبی )سے تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ جوڑا میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب گرہنڈ آپریشن 2خواتین سمیت5منشیات فروش گرفتار 9کلوگرام چرس برآمد تفصیلات کے مطاڈی پی او عمر سلامت کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں انسپکٹر نعیم اخمد نے siمخمد انور سرلہAsi عبدلمالک اور دیگرکے ہمراگاؤں جوڑا منشیات فروشوں کے کامیاب گرینڈ آپریشن کیا دوران سرچ آپریشن 2خواتین سمیت 5بدنام زمانہ فروشوں کو گرفتار کر لیاگیا گرفتار ہونے والے ملزم میں 1سجاد ولد محمد بوٹانفیس ولد شوکت علی شہباز ولد محمد طفیل 4شمائلہ زوجہ مدثر 5عشاء علی ساکناۓجوڑا شامل ہیں ملزم کے قبضہ سے 9کلو گرام کےقریب منشیات برآمد ہوئی ملزمان کے خلاف امتناۓ دفعات کے تخت الگ الگ مقدمات درج کر کےتفتیش کا آغاز کر دیا گیا ڈی پی او گجرات عمر سلامتکا کہنا تھا کہ ضلع کو منشیات فروشوں سے پاک کر دیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here