تازہ ترین عابد کے گرد گھیرا تنگ

0
333

موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری قصور لاہور روڈ پر پولیس کے ایک ہزار سے زائد اہلکار سرچ آپریشن کر رہے ہیں اور پولیس دعوہ کر رہی ہے کہ سورج نکلنے سے پہلے ہی عابد کو گرفتار کر لیا جائے گا پولیس نے گھیرا تنگ کر کہ دو کلو میٹر تک کر دیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here