غلام نبی عامر سے اظہار تعزیت
لندن ( نمائندہ شمع نیوز ) پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد رضا برطانیہ کے صدر الطاف شاھد,سنیر نایب صدر مرزا فیصل محمود,جنرل سیکریٹری امیر فیصل اعوان, مرزا خلیل اللہ, محمد فیض, چوھدری پرویز اختر,زبیدہ خانم,حمیرا حقانی ،جاوید حسین, خواجہ یونس, ریحان آراین ,عمران خان,,لندن کے صدر راحیل,مسرور, جنرل سیکرٹری فہد وارثی, برمنگھم کے صدر سیٹھ پرویز, محمد علی شیخ, تہمینہ شاہد،والسال کے صدر عدنان ملک,بریڈفورڈ کے صدر کاشان جیلانی, بلیک برن کے عزیز ساونت,مانچسٹر کے ناظم صدیق نے مشترکہ تعزیتی بیان میں پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے رہنما غلام نبی عامر کے جواں سال بھانجےمحمد اویس جن کا کراچی میں روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں ھم دعا گوہ ھیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بے حساب مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر وجمیل عطا کرے اور یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرما ے اور صبر وجمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے ۔