سیالکوٹ پولیس کاقحبہ خانے پر چھاپہ

0
416

تھانہ صدر سیالکوٹ پولیس کاقحبہ خانے پر چھاپہ نائیکہ سمیت 6 لڑکیاں اور 13 لڑکے گرفتار مقدمات درج.
نائکہ ثونیا نے دوبرجی آرائیاں محلہ کریم پورہ میں مکان کرائے پر حاصل کر کے جسم فروشی کا اڈا بنا رکھا تھا جبکہ جسم فروشی کے اڈہ پر آنے والے جرائم پیشہ افراد علاقہ وارداتیں بھی کرتے تھے .
اہل علاقہ نے قخبہ خانے کے خلاف سیالکوٹ پولیس کی کامیاب کارروائی کے بعد اطمینان کا اظہار کیا اور پولیس کے اس اقدام کو بھرپور طریقے سے سراہا .
سیالکوٹ پولیس شہر کو ہر قسم کے جرائم سے پاک کر کے امن کا گہوارہ بنانے کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here