سیاہ کاری کے الزام میں ایک اور ہواکی بیٹی جان کی بازی ہار گئی

0
319

سیاہ کاری کے الزام میں ایک اور ہواکی بیٹی جان کی بازی ہار گئی

تحصیل ڈھرکی میں شوہر نے بیوی کو پسٹل کے فائر مار کر قتل کردیا

==نمائندہ ۔شمع نیوز فرمان علی ==

ایس ایس پی گھوٹکی عمر طفیل ڈھرکی صدیق کالونی میں قتل ہونے والی ایک بچے کی ماں ثناء معاملہ کا نوٹس لینے کے بعد پولیس نے قاتل گرفتار لیا

تفصیلات کے مطابق تحصیل ڈھرکی صدیق کالونی کے رہائشی اسد جٹ اور ثناء کی فیسبک دوستی شادی میں بدل گئی ثناء ایک بچے کی ماں بھی ہوگئی گذشتہ روز اسد جٹ نے
اپنی بیوی کو سیاہ کاری کے الزام تحت پسٹل کے فائر مار کر قتل کر دیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد نعش کو ٹی ۔ایم ۔او ڈھرکی اور پولیس کی نگرانی میں سپردخاک کردیا جس کے بعدایس ایس پی گھوٹکی عمر طفیل نے نوٹس لیتے ملزم اسد جٹ کو گرفتار کر کے پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے قتل ہونے والی مرحومہ ثناء کے ورثاء کا تاحال کوئی پتہ نہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here