اسلام آباد ( فاخرہ ارشد سے)مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی کے چیر مین سردار سید خیر شاہ صاحب نے اپنی پارٹی کے مسلم لیگ فاطمہ جناح سے *گفتگو* کر تے ھوےکہا کہ مسلمِ امہ کو ایک ھو کر اپنے مسلمان بہن بھائ جوکہ فلسطین میں شہید ھو رھے ھیں ناحق خون بہایا جا رھا تمام مسلم ممالک کو ایک ھو کر بتا دینا چاھے ھم ایک ھیں اب اور ظلم ختم کیا جاے اگر ظلم ختم نہیں کیا گیا تو جواب بھی دیا جاے گا خدا کے لے فلسطین کے مسلمانوں کا ساتھ دے اگر اب بھی ھم خاموش رھے تو یہ وقت ھم سب پر بھی آسکتا ھے
مدد کریں اپنے مسلمان بہن بھائیوں کی
آج ایک بار پھر امت مسلمہ کو للکارا گیا ہے
جب بات عزت کی ہو یا زر کی تو ہم یا مر جاتے ہیں یا مار دیتے ہیں
اور جب ہمارے تمہارے نبی حضرت محمد صہ کی شان میں گستاخی ہو یا قرآن کی بے حرمتی ہو یا صاحبہ کی شان میں گستاخی ہو یا بات ہو بیت المقدس مسجد اقصی قبلہ اول کی تو ہم کیا ہمارے حکمرانوں کو بھی سانپ سونگ جاتا ہے مسلم ممالک تقر یباً 57 ہے جب ایک آواز بن کر نکلیں گے یا ایک ہو جائیں گے تب کوئی ملک بے حرمتی یا گستاخی یا مسجد اقصی کی طرف آنکھ ااٹھا دیکھنا تو دور کی بات ہے کوئی غلط بات سوچ بھی نہیں سکے گا مسجد اقصی کو ہماری ضرورت ہے ہمارا اسلام امن کا درس دیتا ہے لیکن جب کتے ہلکے ہو جائیں تو انہیں مار دینا ہی بہتر ہے میری مالک کائنات سے دعا ہے کہ یا الله اپنے گھر بیت المقدس مسجد اقصی قبلہ اول کی حفاظت فرماے . اور مسلم امہ پوری دنیا میں ایک ھاتھ بنکر رھے جاری کردہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی . .