ڈیرہ غازیخان: ( احمد نوید سے)سگے چاچا کی اپنی سگی بھتیجی سے زیادتی کی کوشش۔
پولیس کا فوری ایکشن زیادتی کرنے والا ملزم طارق گرفتار۔
ڈیرہ غازیخان۔ تھانہ کوٹ مبارک پولیس نے بروقت کاروائ کر کے ملزم طارق کو گرفتار کر لیا۔ کمسن بچی کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔
ملزم کے خلاف زیر دفعہ 376/511 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج۔
: کمسن بچی کی عمر 6 سال ہے۔گرفتار ہونے والے ملزم طارق سے تفتیش جاری۔