تازہ ترین ننی زینب کا قاتل گرفتار

0
923

ننی زینب کا قاتل گرفتار کر کیا گیا ہے قاتل کاُنام عمران ہے اور وہ زینب کا محلے دار ہے پولیس نے اسکو پہلے بھی گرفتار کیا تھا پھر رہا کر دیا جس کے بعد وہ دوسرے شہر چلا گیا اور وہاں سے کلین شیو کروا کر واپس آیا اور پولیس نے گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی پولیس دعوہ کر رہی ہے کہ ڈی این اے بھی میچ کر گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here