سید وجاہت حسین شاہ کی بھاگو ہاؤس بولٹن آمد

0
140

سادات فیملی کے نوجوان اورNA70پی ٹی آئی کے متحرک رہنما سید وجاہت حسنین شاہ صاحب بھاگو ھاوس بولٹن تشریف لاے شاہ صاحب جہاں انکا استقبال گرم جوشی سے کیا گیا استقبال پی ٹی آئی نارتھ ویسٹ کے انفارمیشن سیکرٹری چوہدری بابر حسین جناب حاجی محمد نواز حاجی محمد اقبال حاجی محمد عباس باقر حسین جابر علی ابرار سبحانی بلال خالد بھا گو اور شبیر احمد فتہ بھنڈ الیاس احمد اور محمد آصف فتہ بھنڈ نے کیا بھاگو ہاؤس تشریف لانے پر جناب سید وجاہئت حسنین شاہ اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا اس موقعہ پر بھاگو بررادران نےکہا کہ وجاہت حسین کا بھاگو ہاوس بولٹن تشریف لانا ہمارے لیے اعزاز ہے بھاگوں ہاؤس میں ناشتہ کا انتظام کیا گیا تھا ،اس موقعہ پر علاقائی سیاست پر بات چیت ہوئی اور شاہ صاحب کی اہل علاقہ کے لیے خدمات کو سراہا گیا ہکلہ برادری کی طرف سے شاہ صاحب کی سپورٹ اور حمایت پر حسنین وجاہت نے خصوصی شکریہ ادا کیا ، چوہدری بابر حسین نے کہا کہ شاہ صاحب پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے نظریہ پر بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور ہم ان کی پوری سپورٹ جاری رکھے گے اس دفعہ جناب سید فیض الحسن شاہ صاحب کو پچھلی باری سے زیادہ ووٹوں سے کامیاب کروائیں گے۔ رپورٹ جابر علی شمع نیوز بولٹن مانچسٹر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here