سماہنی آزاد کشمیر میں المناک حادثہ ایک ہلاک

0
954


سماہنی(شمع نیوز)سماہنی کے مین تجارتی مرکزچوکی میں ٹریفک کا المناک حادثہ ـ
حادثہ میں ایک جوان موقع پر جان کی بازی ہار گیا جس کا تولق مظفر آباد سے بتایا جا رہا ہے اور دو شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو میرپور ریفر کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے والے نوجوان میر پور یونیورسٹی کے طالب علم بتائے جا رہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here