تحریک لبیک پاکستان کو جہلم کامیاب جلسے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ثقلین نوشاھی

0
1774

جہلم(سیدکلیم شاہ )ہم مرد مجاہد امیر تحریک لبیک یارسول اللہ ضلع جہلم علامہ عاصم رضوی صاحب کو اور تحریک کے تمام ذمہ داران و کارکنان کو پارس سٹیڈیم جہلم میں کامیاب اور تاریخی تاجدار ختم نبوت ﷺکانفرنس پر خراج تحسین پیش کرتے ہیںان خیالات کا اظہارناظم نشرو اشاعت تحریک لبیک یارسول اللہﷺ یونین کونسل جنجیل حافظ ثقلین نوشاھی نے کیا ،انہوں نے مزید کہا کہ جہلم کی عوام نے ثابت کر دیا کے وہ ملک کے غداروں کے نہیں بلکہ رسول اللہ ﷺ کے غلاموں کے ساتھ ہیں،انشااللہ ء عام انتخابات میں تحریک لبیک پاکستان کامیاب ہو کر نبی آخر ازماں ﷺکے دین کو تحت پر لائے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here