ضلع گجرات میں ہلکے بادل گرمی کم ہونے لگی

0
992

گجرات (سید کلیم شاہ) ضلع گجرات کے مختلف علاقوں میں میں ہلکے بادل چھانے کے بعد بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا ، تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ ضلع بھر میں بادل چھا گئے جب کہ بارش نے موسم خوشگوار اور ٹھنڈا کردیا۔جہلم اور اس کے گردونواح میں بھی شدید ترین گرمی کے بعد موسلا دھار اور مسلسل بارش سےروزہ داروں اور گرمی کے ستائے عوام کے چہرے کھل اٹھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here