جانچ پڑتال کے دوران 2300 سے زائد نا دہندہ

0
897

 کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند 2300 سے زائد امیدوارمختلف اداروں کے نا دہندہ ہیں۔اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران 2300 سے زائد امیدوارمختلف اداروں کے نا دہندہ نکلے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے 383 نادہندگان کی فہرست الیکشن کمیشن کو موصول ہوئی ہے۔الیکشن کمیشن کا تفصیلات بتاتے ہوئے مزید کہنا ہے کہ ان 2300 نادہندہ افراد میں 1500امیدوار پی ٹی سی ایل کے اور 310 امیدوار سوئی گیس کے نادہندہ ہیں۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here