ٹکٹ میرٹ پر دیے، فیصلہ تبدیل نہیں گا، عمران خان

0
820

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کسی کے کہنے پر اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کریں گے ،میرٹ پر ٹکٹس کا فیصلہ کیا ۔
انتخابی ٹکٹس کی تقسیم کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کا بنی گالہ میں احتجاج ہورہاتھا کہ عمران خان کارکنوں سے ملنے کےلئے اس موقع پر خطاب میں عمران خان نے کہا کہ آج آپ کے کہنے پر فیصلہ تبدیل کیا تو کل کچھ اور لوگ آجائیں گے ،نظرثانی پٹیشن فائل کریں ،غور کیا جائے گا۔پی ٹی آئی سربراہ نے یہ بھی کہا کہ آپ پلے کارڈ اٹھا کر آگئے ، یہاں کوئی جلسہ نہیں ہورہا ،جس کےبعد کارکن منتشر ہوگئے ۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here