منڈیلا میں تحریک کے دفتر کا افتتاح

0
998

سرائے عالمگیر (سید کلیم شاہ )سرائے عالمگیر کے نواحی گائوں مندیال یوسی پیر خانہ میںپاکستان تحریک لبیک کے دفتر کا افتتاح ان شاء اللہ 42 جون بروز اتوار کو ہو گا ،دفتر کا افتتاح پاکستان تحریک لبیک کے امید وار برائے ایم پی اے پیر سید شمیم رضا شاہ اور امید وار برائے ایم این اے علامہ نعیم اختر رضوی کریں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here