شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد

0
862

۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 57 سے نااہل قرار دے دیا ،جسٹس عباد الرحمن لودھی نے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے۔ایپلٹ ٹریبونل نے 25 جون کو این اے 57 پرسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے کاغذات منظور کئے جانے کے خلاف درخواست پر ان کے وکیل کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔قبل ازیں شاہد خاقان عباسی نے کہاتھا کہ کاغذات نامزدگی میںکسی قسم کی کوئی ردو بدل نہیں کی گئی اور میرے وکیل نے عدالت کے سامنے اضافی معلومات بھی پیش کیں ۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here