عمران خان پر دہشتگرد حملے کا خطرہ

0
743

سربراہ تحریک انصاف عمران کی فیصل آباد آمدکےموقع پر تین تنظیموں کی جانب سےدہشت گردانہ کارروائی کاخدشہ ظاہر کیا گیاہے۔ ایس ایس پی کائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ریجنل فیصل آباد کی جانب سے سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کومراسلہ بھجوایاگیا کہ آ ج دھوبی گھاٹ میں تحریک انصاف کےجلسہ میں چیئرمین عمران خان کی آمد متوقع ہے،عمران خان کو ٹارگٹ کرنے کیلئےکالعدم القاعدہ برصغیر، تنظیم حرکت الانصاراور کالعدم جے یو اے نےمنصوبہ بنایاہواہے،ان کی فیصل آباد آمد پر دہشت گردانہ کارروائی کونظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here