خون سفید ہو گیا باپ اور چچائوں نے لڑکی کو قتل کر دیا

0
629

فیصل آباد میں سسرال جانے سے انکار پر لڑکی کو اس کے باپ اور چچائوں نے مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کردیا ہے ۔

فیصل آباد میں حوا کی بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی جب رسول نگر میں 25سالہ رابعہ کے قتل کے بعد اہل خانہ نےلاش دفنانے کی کوشش کی تو اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع کردی ۔ پولیس نے مقتولہ کےوالد اور 2 چچاؤں کو حراست ميں لے لیااور تحقیقات شروع کردیں،ابتدائی اطلاع کے مطابق رابعہ کی شادی اس کی مرضی کے خلاف کی گئی تھی بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here