بابر اعوان نے استعفا دے دیا

0
542

تازہ ترین شمع نیوز

بابر اعوان نے استعفا دے دیا بابر اعوان نے استعفا وزیر اعظم کو بجھوا دیا ہے یاد رہے بابر اعوان مشیر  پارلیمانی امور کے عہدے پر تھے ۔قانون کی حکمرانی مجھ سے شروع ہونی چاہئے بابر اعوان

انہوں نے کہا کہ قانون کی حکمرانی مجھ سے شروع ہونی چاہیے،وزیراعظم عمران خان کے قوم سے کئے گئے وعدئوں پر استعفیٰ دے رہا ہوں ۔

بابراعوان نے مزید کہا کہ استعفیٰ اس لئے دیا ہے تاکہ نیب ریفرنس کے بے بنیاد الزامات کو غلط ثابت کرسکوں ۔

ذرائع کے مطابق بابر اعوان نے استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر دیا ہے ۔

 بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here