شہلا رضا کی گاڑی کو حادثہ

0
447

سندھ کی ویمن ڈیولپمنٹ کی وزیر شہلا رضا کی گاڑی کو کراچی میں حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں وہ معمولی زخمی ہوئی ہیں۔

میڈیا ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر شہلارضا اپنی گاڑی میں اپنے دفتر جارہی تھیں کہ شارع فیصل پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ صوبائی وزیر کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں شہلا رضا کوآنکھ کے قریب معمولی زخم آئے ہیں، جس کے بعد انہیں طبی امداد کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔ بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here