سرائے عالمگیر:پی ٹی آئی کے رہنماچیئرمین چوسی کریالہ چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بلدیاتی الیکشن میںعوام سے کیے وعدے پورے کرنے کی پوزیشن میں ہیںپی ٹی آئی کا مقابلہ کسی کے بس کاروگ نہیں ہوگاقائد تحریک وزیر اعظم پاکستان کے کرپٹ مافیا کے خلاف بھرپور اقدمات سے کرپٹ مافیا کے اندرتھر تھلی اور عوام میں پاکستان تحریک انصاف کا گراف بلند ہواہے انشااللہ آنے والے دنوں میںپاکستان کی ترقی و خوشحالی عوام کے سامنے ہوں گے جس پر سفر کرکے ہم بہت جلد دنیا کی ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑے ہوں گے ۔