لاپتہ بچوں کے اشتہارات شائع کر دیئے گئے

0
592

کراچی پولیس نے لاپتہ بچوں کی تلاش کے لیے اشتہارات شائع کر دیئے جس میں بچوں کی تصاویر، عمریں اور تاریخ گمشدگی درج ہے۔

پولیس کے مطابق لاپتہ بچوں کی گمشدگی کے لیے ہیلپ لائن بھی قائم کی گئی ہے، جبکہ بچوں کی گمشدگی سے متعلق 1183 پرشکایات درج کرائی جاسکتی ہیں۔ والدین بچوں کی گمشدگی کی اطلاع چائلڈ پروٹیکشن سیل پر بھی دے سکتے ہیں۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here