قتل کیس کی ملزم کو جیل میں اتنی سہولت کس لیے

0
391

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ملیر جیل کا دورہ کرکے قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی کو سی کلاس میں ملنے والی آرائشوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ڈیتھ سیل میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ ملیر جیل کے دورے کے موقع پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی جیل خانہ جات سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔انہوں نے استفسار کیا کہ قتل کیس کی ملزم کو جیل میں اتنی سہولت کس بنا پر فراہم کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے شاہزیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو ڈیتھ سیل میں منتقل کرنے کا حکم جاری کردیا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here