عید میلادالنبی بدھ21 نومبرکو ہوگی

0
403

ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاوّل ہفتہ10 نومبرجبکہ 12 ربیع الاوّل بدھ 21 نومبر کو ہوگی۔
چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، چاند کی رویت کے حوالے سے شہادتوں کی بنیاد پر چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ شہروں میں منعقد ہوئے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here