ویڈیو کلپ 👇
https://www.facebook.com/2046125852126004/posts/2348729461865640/
نوجوان نعت خواں عبداللہ شاہ سلطانی کا اسی ماہ ربیع اوّل میں خوبصورت کلام آنے والا ہے ان شاء عبداللہ شاہ سلطانی کا یہ کلام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں قبول ہوگا اور عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دلوں کی ڈھڑکن بنے گا اللہ تعالی نوجوان نعت عبداللہ شاہ کی آواز میں مزید برکتیں عطا فرمائے اور اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی نعتیں عشق اور محبت سے پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین