سپین (سجاد اقبال)بارسلونا پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صدر چوہدری فاروق احمد رانجھا کی روح کو ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی پیپلز پارٹی سپین کے ارکان نے قرآن خوانی کی محفل میں بھرپور شرکت کی اور عمر فاروق رانجا کی پارٹی خدمات کو خوب سراہا پیپلز پارٹی کے ارکان نے کہا کہ عمر فاروق پارٹی کا سرمایہ تھے انکا خلا کبھی پور نہیں ہو سکتا